وھاڑی
بورےوالا تھانہ ماچھیوال کی حدود میں ڈاکووں کی لوٹ مار۔تفصیل کے مطابق المعراج چکن شاپ کے مالک عمران عرف مانی مارکیٹ سے ریکوری کر کے گھر چک نمبر 559 ای بی میں واپس جا رہے تھے کے گاوں پہنچنے سے چند قدم پہلے دو موٹر سائیکلوں 125 پر سوار تین مسلح افراد نے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر روک لیا اور نقدی مبلغ 1 لاکھ 50 ہزار روپے کے قریب چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تھانہ ماچھیوال پولیس مصروف تفشیش۔۔
518









