دیپالپور کسان اتحاد جعلی کھاد مافیہ کے خلاف سراپا احتجاج متعلقہ انتظامیہ نے کھاد مافیہ اور جعل سازوں کے خلاف کاروائی کی کسان پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے اس سے ہی پاکستان کی معیشت چلتی ہے کسانوں کو ریلیف دینا چاہیے اور جعلی کھاد مافیہ کی خلاف ایکشن لینا چاہیے اس کی وجہ سے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوتا ہے کسانوں کو ریلیف اور اچھی کھاد دو دیپالپور کسان اتحاد کا مطالبہ اس پر فوری طور پر انتظامیہ نے نوٹس لیا اور کھاد مافیہ کے خلاف کاروائی کی اعلی سطح پر بھی جعل ساز اور کھاد مافیہ کے خلاف ایکشن لیا جائے تا کہ کسان خوشحال ہو سکے اس پریس کانفرنس میں
ملک محمد احمد سینئر وائس چیئرمین پاکستان کسان اتحاد
میاں عبدلدالطیف سکواڈ ڈویژنل صدر سیکیورٹی انچارج آل پاکستان کسان اتحاد میاں خرم کھیڈارہ ملک نزیر فرید پھلروان ضلعی جنرل سیکرٹری نے اور دیگر ساتھیوں نے حصہ لیا
479









