او سی خبر شامل کرتے چلے ہمارے تحصیل رپورٹر دیپالپور 91 نیوز وقاص احمد کی رپورٹ کے مطابق
حویلی لکھا کے نواحی گاؤں قلعہ دیوا سنگھ میں شادی کی تقریب میں کچی زہریلی شراب پینے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد کی حالت غیر ہو گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا
وی او
حویلی لکھا کے نواحی گاؤں قلعہ دیوا سنگھ میں شادی کی تقریب میں کچی زہریلی شراب پینے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین کی حالت غیر ہو گئی جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شیر محمدولد رمضان کے نام سے ہوئی ھے جبکہ محمد طاہر، ریاض احمد، گلزار احمد کی حالت غیر ہونے پر اہسپتال منتقل کر دیا گیا لواحقین کا الزام عائد کیا ہے شیر محمد کو زبردستی شراب پلائی گئ ہے پولیس تھانہ حویلی لکھا نے نعش کو تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا









