318

رینالہ خورد…. بیر کھانے سے دادا پوتا جان بحق ہوگۓ

رینالہ خورد….
بیر کھانے سے دادا پوتا جان بحق ہوگۓ
رینالہ خورد….
جبکہ تین بچے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیئے گئے
رینالہ خورد….
حنیف آپنے گھر کے لیے بیر لے کر آیا تھا۔بیر کھانے سے دادا پوتا جاں بحق ہوگئے۔بچوں کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا گیا۔
رینالہ خورد….
جاں بحق ہونے والوں کا تعلق 5/1 ایل رینالہ خورد سے ہے
پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں