229

میں نہیں سمجھتا پی ٹی آئی اور عارف علوی کاساتھ مزید چل سکتا ہے: شیر افضل مروت

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عارف علوی کے بیٹے کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ دینے سے انکار کیا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف اور عارف علوی کا مزید ساتھ چل سکتا ہے۔

کراچی کے علاقوں چنیسر گوٹھ،اعظم بستی ،محمود آباد اور پہلوان گوٹھ میں پی ٹی آئی کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔

اس دوران پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے خطاب میں کہاکہ الیکشن کمیشن نے انتہاکردی، بینگن ،ڈھول باجے سمیت جو نشان دیےگئے وہ 8 فروری کو سود سمیت لوٹائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں