270

ملک بھر میں کڑاکے کی سردی، سب سے کم درجہ حرارت کہاں رہا؟

ملک بھر میں کڑاکے کی سردی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں