لاہورہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
لاہورہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں قرار دیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی گرفتاری کے باعث ٹرائل کورٹ میں پیش نہ ہو سکے اور ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔









