224

نگراں حکومت کا الیکشن سے قبل تحفہ

نگراں حکومت کا الیکشن سے قبل تحفہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا،نوٹیفکیشن جاری۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نگران حکومت نے پیٹرول 13 روپے 55پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 2روپے 75پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 24 پیسے کمی کی منظوری دی گئی۔یکم فروری سے پٹرول کی قیمت 272.89 فی لیٹر مقررہوگئی،نوٹیفکیشن کا اطلاق رات 12 سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں