91 نیوز کو الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔
ملک بھر کے شہریوں نے اپنے اپنے حلقوں میں قائم پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ کاسٹ کیے۔ اب شیر کی دھاڑ گونجے گی یا تیروں کی ہوگی بوچھاڑ۔ ترازو، کتاب، پتنگ یا عقاب کی ہوگی پرواز؟ اس کا فیصلہ ووٹوں کی گنتی کے بعد ہوگا۔
این اے 24چارسدہ:
354 پولنگ سٹیشنزکا مکمل غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار انور تاج 89801ووٹ لیکر کامیاب، جے یو آئی کے مفتی گوہر علی 48545ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ قومی وطن پارٹی کے آفتاب شیر پاؤ 34415ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔
این اے 25 چارسدہ:
392 پولنگ اسٹیشنز کا نتائج مکمل غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار فضل محمد خان 100713ووٹ لیکر کامیاب۔ اے این پی کے ایمل ولی خان 67876وٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔
پی کے 62 چارسدہ :
137 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل نتیجہ غیر حتمی نتیجہ، آزادامیدوارخالد خان 28200 ووٹ لیکر کامیاب۔ قومی وطن پارٹی کے سکند ر حیات خان 16500ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 63 چارسدہ:
138 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار ارشد عمر زئی 34395 ووٹ لیکر کامیاب، اے این پی کے شکیل بشیر عمرزئی 23423ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 64 چارسدہ:
161 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار افتخار اللہ خان 39538ووٹ لیکر کامیاب، اے این پی کے سلطان محمد خان 19022ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 65 چارسدہ :
165 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار فضل شکور خان 43103ووٹ لیکر کامیاب، جے یوآئی کے محمد احمد خان 18266ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 66 چارسدہ:
145 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار عارف احمد زئی 33156ووٹ لیکر کامیاب، جے یوآئی کے ظفر علی خان 17593ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 172لاہور:
مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود خان کو شکست،آزاد امیدوار مصباح جاوید 31378ووٹ لیکر کامیاب۔رانا مشہود خان 28647ووٹ حاصل کرسکے۔
پی پی 150 لاہور:
غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ،مسلم لیگ ن کے خواجہ عمران نذیر کامیاب،خواجہ عمران نذیر نے 34 ہزار 956 ووٹ حاصل کر کے کامیابی سمیٹی،آزاد امیدوار عبد الکریم خان 30 ہزار 314 لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 172لاہور:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود خان کو شکست،آزاد امیدوار مصباح جاوید 31378ووٹ لیکر کامیاب۔رانا مشہود خان 28647ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 31 گجرات:
مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔ق لیگ کے شافع حسین 64132 ووٹ لے کر کامیاب۔آزادامیدوار مدثررضا48311 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپر رہے
این اے 145 خانیوال:
348 میں سے 348پولنگ اسٹیشن کے نتائج ۔ مسلم لیگ ن محمد خان ڈاہا 102911 لے کر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار کرنل عابد محمود دوسرے نمبر 56188 ووٹ حاصل کرسکے۔
پی پی 152لاہور:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد وحید 34 ہزار 664 ووٹ لے کر کامیاب قرار،آزاد امیدوار نعمان مجید 29 ہزار 676 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 55 راولپنڈی:
مسلم لیگ ن کے ابرار احمد 78 ہزار542 ووٹ لے کر کامیاب۔ آزاد امیدوار راجہ بشارت 67 ہزار101 ووٹ حاصل کرسکے۔
این اے 124 لاہور:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔مسلم لیگ ن کے رانا مبشر اقبال کامیاب قرار۔رانا مبشر اقبال نے 55387 ووٹ حاصل کیے،آزاد امیدوار ضمیر جھیڈو 53594 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 2 لوئر چترال:
آزاد امیدوار فاتح الملک ناصر 28510 ووٹ لے کر کامیاب،پیپلزپارٹی کے سلیم خان 22995 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی بی37مستونگ:
99پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔جمعیت علمائے اسلام ف کے نواب محمد اسلم خان رئیسانی 11250ووٹ لیکرپہلے نمبر پر رہے۔پیپلز پارٹی کے سردار نور احمد 9763ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر۔
لوئرکرم/ پی کے 95:
126 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ۔آزاد امیدوار عمران خان 19ہزار 827 ووٹ لےکر آگے۔جے یو آئی کے محمد ریاض 14 ہزار 165 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر۔
پی پی 32 گجرات:
سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو شکست،پاکستان مسلم لیگ کے چوہدری سالک حسین 55615ووٹوں سے کامیاب۔چوہدری پرویز الہی کو 44713ووٹ ملے۔حلقہ پی پی 31گجرات سےپاکستان مسلم لیگ کے چوہدری شافع حسین 55615ووٹوں سے کامیاب۔
پی پی 152لاہور:
مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد وحید 34 ہزار 664 ووٹ لے کر کامیاب،آزاد امیدوار نعمان مجید 29 ہزار 676 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 192اوکاڑہ:
تمام پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے غلام رضا کامیاب۔پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار غلام رضا 73759 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر۔آزاد امیدوار حماد اسلم 68104 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔
پی ایس 26یرپور:
حتمی اورسرکاری نتیجہ۔پیپلز پارٹی کے سید قائم علی شاہ 63686 ووٹ لے کرکامیاب قرار،گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوار امام بخش 19041 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔
پی پی 171:
غیر حتمی نتائج،آزاد امیدوار میاں اسلم اقبال 61 ہزار 847 ووٹ لے کر کامیاب،مسلم لیگ ن کے امیدوار مہر اشتیاق احمد 36 ہزار 955 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 19 صوابی:
تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ۔.ازاد امیدوار اسد قیصر 115635 ووٹ لے کر کامیاب.جے یو آئی ف کے فضل علی 45667 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی پی 151لاہور:
مسلم لیگ ن کے امیدوار سہیل شوکت بٹ کامیاب قرار.سہیل شوکت بٹ نے 38 ہزار 232 ووٹ حاصل کیے.آزاد امیدوار حماد علی 15 ہزار 839 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے.
پی کے3 سوات:
آزادامیدوار شرافت علی25170 ووٹ لے کر کامیابن لیگ کے جہانگیر 11774ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔
پی بی6 دکی:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔مسلم لیگ ن کے مسعود علی خان10375 ووٹ لے کر کامیاب،آزاد امیدوار انور خان ناصر9799 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔
پی کے3 سوات:
آزادامیدوار شرافت علی25170 ووٹ لے کر کامیاب۔ن لیگ کے جہانگیر 11774ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔
سوات پی کے 7:
آزاد امیدوار امجد علی25129ووٹ لے کر کامیاب۔پی ٹی آئی پی کے حبیب علی شاہ 13917ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر.
پی کے 5سوات:
آزادامیدوار اختر خان24055 ووٹ لے کر کامیاب.جے یو آئی ایف کے ثنا اللہ خان 15462 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر۔
پی ایس17قمبرشہدادکوٹ:
تمام پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری مکمل نتیجہ آگیا۔نوابزادہ برہان چانڈیو45ہزار540ووٹ لےکرکامیاب۔
پی کے 19 باجوڑ:
تمام پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،آزاد امیدوار حمید الرحمان 22912 ووٹ لیکر کامیاب۔آزاد امیدوار خالد خان 13485 ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہے
این اے 35 کوہاٹ:
تمام پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔مسلم لیگ ن کے عباس آفریدی 52 ہزار 680 ووٹ لے کر کامیاب۔آزاد امیدوار شہریار آفریدی 23 ہزار 186 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔
پی کے 49 صوابی:
مکمل پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج۔ازاد امیدوار رنگیز احمد 36052 ووٹ لے کر کامیاب۔جے یو آئی ف کے غفور خان 15380 ووٹ لے کر ناکام رہے۔
این اے 35 کوہاٹ:
تمام پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔مسلم لیگ ن کے عباس آفریدی 52 ہزار 680 ووٹ لے کر کامیاب۔آزاد امیدوار شہریار آفریدی 23 ہزار 186 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پی پی 203 ساہیوال:
ٹوٹل 185 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ۔آزاد امیدوار رائے مرتضی اقبال 62468 ووٹ لےکر کامیاب۔مسلم لیگ ن کے چوہدری حنیف جٹ 47231 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی ایس 77 جامشورو:
تمام 169 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی مکمل نتیجے، پیپلز پارٹی امیدوار سید مرادعلی شاھ 67513 ووٹ لیکر کامیاب۔جی ڈی اے کے امیدوار روشن علی برڑو 7000 ہزار ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔
لودھراں این اے 155:
62 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے،ن لیگ کےصدیق خان بلوچ 22444 ووٹ لے کر آگے،آئی پی پی کےجہانگیر ترین 9146 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔
پی پی 195 عارف والا:
39 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، پی پی 195 سے آزاد امیدوار عمران اکرم جٹ 12539 ووٹ لیکر آگے ہیں، ن لیگ کے کاشف علی چشتی چشتی 7864 ووٹ لیکر دوسرے ، آزاد امیدوار سلمان صفدر 4510 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں
حلقہ پی پی 9 کوہلو:
40پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے میر نصیب اللہ4551 ووٹ لے پہلے نمبر پرہیں،آزاد امیدوار نوابزادہ گزین مری 2710 ووٹ لے کر دوسرے جبکہمسلم لیگ ن کے نواب جنگیز 22ووٹ لے کر تیسرے نمبر پرہیں.
پی پی 228 لودھراں:
33 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار سید محمد رفیع الدین بخاری 9234ووٹ لے کر پہلے نمبر پر،عزت جاوید آزاد امیدوار 9030 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔
حلقہ این اے 56 راولپنڈی:
12 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شہریار ریاض 3320 ووٹ کے ساتھ آگے،مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی 2522 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر
پی پی 10 راولپنڈی:
13 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج، لیگی امیدوار چوہدری نعیم اعجاز 2940 ووٹ لے کر آگے،چوہدری نثار علی خان 1715 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،آزاد امیدوار چوہدری امیر افضل 1473 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبرہیں۔
پی پی 24 گوادر:
16پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،حق دو تحریک کے ہدایت الرحمن 4428 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پربی این پی کے حمل کلمتی 3403 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔
این اے 18 ہری پور:
95 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نیتجے کے مطابق آزاد امیدوارعمرایوب خان 38560 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں،مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 21365 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر۔
این اے 196 قمبر شہداد کوٹ:
36 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو 9302 ووٹ لے کر آگے،جے یو آئی کے ناصر محمود 2862 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 35 کوہاٹ:
کوہاٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کے عباس آفریدی 680 ووٹ لے کر آگے جبکہ جے یوآئی کے گوہر سیف اللہ 210 ووٹ لے کردوسرے پر اور آزاد امیدوارشہر یار آفریدی 160 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے118 لاہور:
لاہور کے حلقہ این اے 118 کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کے حمزہ شہباز 987 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوارعالیہ حمزہ ملک451 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے128 لاہور:
لاہور کے حلقہ این اے 128 کے ایک پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار سلمان اکرم راجa756 ووٹ لےکر آگے جبکہ آئی پی پی کے عون چودھری 613 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 87خوشاب:
این اے 87 کے 110 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار عمر اسلم اعوان 18711 ووٹ لے کر آگے،ن لیگ کے شاکر بشیر اعوان 16440 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔
این اے 246 کراچی غربی ون :
کراچی کے حلقہ این اے 246 غربی ون کے پولنگ اسٹیشن نمبر 118 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے امین الحق 189 ووٹ لے کر آگے، جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن 110 ووٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ آزاد امیدوار ملک عارف اعوان 86 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے 90 کوہاٹ:
پی کے 90 کوہاٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکار ی نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے امجد آفریدی 430ووٹ لے کر آگے اور آزاد امیدوار آفتاب عالم 260ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 229 ملیر:
کراچی کے حلقہ این اے 229ملیر کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم 195ووٹ کے ساتھ پہلے، ن لیگ کے قادر بخش 105ووٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ آزاد امیدوار ولی محمد 89 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے247کراچی سینٹرل:
این اے247کراچی سینٹرل کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری،غیر حتمی نتیجہ کے مطابق ایم کیو ایم کے خواجہ اظہارالحسن 237 ووٹ لے آگے، پیپلز پارٹی کے شیخ معاذ فیروز190 ووٹ لے کر دوسرے اور جماعت اسلامی کے منعم ظفر145 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر مو جود ہیں۔
این اے 103 فیصل آباد:
فیصل آباد کے حلقہ این اے 103 کے ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ سنونیوز کو موصول ہو چکا ہے جس کے مطابق آزاد امیدوار علی سرفراز 530 لے کر آگے جبکہ ن لیگی امیدوار حاجی اکرم انصاری 351 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 234 کورنگی:
کراچی کے حلقہ این اے 234 کورنگی کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار فہیم خان 135 ووٹ کے ساتھ پہلے، ایم کیو ایم کے معین پیرزادہ 96 ووٹ کے ساتھ دوسرےجبکہ تحریک لبیک کے 55 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 64 گجرات:
این اے 64 گجرات کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ق لیگ کے چودھری سالک حسین 252 لےکر آگے جبکہ آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی 205 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی ایس 1 جیکب آباد:
پی ایس 1 جیکب آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے شیر مغیری 518 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار عبدالرزاق 30 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 236 شرقی:
کراچی کے حلقہ این اے 236 شرقی کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار عالمگیر خان 356 ووٹ کے ساتھ پہلے ، جماعت اسلامی کے اُسامہ رضی 289 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز کے مزمل قریشی 96 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
پی ایس20 گھوٹکی:
پی ایس20 گھوٹکی کے 3پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سردار بخش خان مہر 893ووٹ لےکر آگے جبکہ جے یو آئی کے مولانا اسحاق لغاری 11 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
حلقہ این اے 146:
میاں چنوں کے حلقہ این اے 146 سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار پیر ظہور حسین قریشی 205 ووٹ لے کر پہلے، مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر اسلم بودلہ 140 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 172 رحیم یار خان:
رحیم یارخان کے حلقہ این اے 172 کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گلشن اقبال سے آزاد امیدوار جاوید اقبال 340 ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ کے میاں امتیاز احمد 290 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 130 لاہور:
این اے 130 لاہور کے پولنگ اسٹیشن 34 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف 456ووٹ لےکر آگے جبکہ یاسمین راشد 212 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 149 ملتان:
این اے 149 ملتان کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوارملک عامر ڈوگر 149 ووٹ لے کر آگے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے جہانگیر ترین 96 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 168 بہاولپور:
بہاولپور کے حلقہ این اے 168 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 3 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے اقبال ملک اقبال چنڑ 286 ووٹ لیکر آگے،آزاد امیدوار سمیع اللہ چودھری 257ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 3 سوات:
این اے 3 سوات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار سلیم الرحمان 103 ووٹ لے کر آگے، ن لیگ کے واجد علی کے 68 ووٹ لے کر دوسرے جبکلہ اے این پی کے شیر باز خان 55 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 242 کیماڑی:
کراچی کے حلقہ این اے 242 کیماڑی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 68 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال 189 ووٹوں کے ساتھ پہلے، پی پی پی پی کے قادر مندوخیل 110 ووٹ کے ساتھ دوسرے، ٹی ایل پی کےمحمد ساجد 63 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر موجود ہیں۔
پی پی 104فیصل آباد:
پی پی 104فیصل آباد کے3پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے عارف محمود گل638 ووٹ لے کرآگے جبکہ آزاد امیدوار فاروق ارشد471 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 7 لوئر دیر :
این اے 7لوئر دیر کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار محبوب شاہ 257 لے کر آگے، جماعت اسلامی کے مولانا اسماعیل 166 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ اے این پی کے زاہد خان 66 لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 122لاہور:
این اے 122لاہور کےپولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار لطیف کھوسہ 567ووٹ لےکر پہلےجبکہ مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق 345ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 191 جیکب آباد:
این اے 191 جیکب آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی علی مزاری 650 ووٹ لے کر آگے جبکہ جے یو آئی کے شاہ زین 116 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی ایس 02 جیکب آباد:
پی ایس 02 جیکب آبادکے ایک پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی ،غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق جے یو آئی کے شفیق کھوسو 560 ووٹ لے کر آگے، پیپلز پارٹی کے سہراب سرکی 55 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی بی7 زیارت:
زیارت کے حلقہ پی بی7 کے پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے نور محمد دومڑ 229ووٹ لے کرپہلے ، جمعیت علما ئے اسلام ف کے خلیل محمد دومڑ 130ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے 43 ایبٹ آباد:
پی کے 43 ایبٹ آباد کے غیر سرکار غیر حتمی نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار رجب علی عباسی 11 ووٹ لے کر آگے، ن لیگ کے امیدوار سردار خالد 4 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 191 جیکب آباد:
این اے 191 جیکب آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی ، غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی علی مزاری 650 ووٹ لے کر آگے، جے یو آئی کے شاہ زین 116 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 190 جیکب آباد:
این اے 190 جیکب آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی ، غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار میاں سومرو 504 ووٹ لے کر آگے، پیپلز پارٹی کے اعجاز جا کھرانی 8 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی ایس 03 جیکب آباد:
پی ایس 03 جیکب آبادکے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی ،غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار ممتاز جاکھرانی 318 ووٹ لے کر آگے، پیپلز پارٹی کے امیدوار اورنگزیب پہنوار 17 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی ایس 02 جیکب آباد:
پی ایس 02 جیکب آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی ، غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق جے یو آئی کے شفیق کھوسو 560 ووٹ لے کر آگے، پیپلز پارٹی کے سہراب سرکی 55 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
حلقہ این اے 172 رحیم یار خان:
حلقہ این اے 172 رحیم یار خان کے 16 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں امتیاز احمد 13ہزار ووٹ لیکر پہلے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جاوید وڑائچ 5071ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، پیپلز پارٹی کے امیدوار ظفر وڑائچ 3213ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 260 چاغی:
این اے 260 چاغی کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق جے یو آئی( ف) کے انجنیئر میر محمد عثمان بادینی 236 ووٹ لے کر آگے، بی این پی مینگل کے امیدوار میر محمد ہاشم نوتیزئی 71ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔
این اے 207 :
این اے 207 کے 310 پولنگ اسٹیشن میں سے ایک کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری 92ووٹ لے کرآگے ، آزاد امیدوار شیر محمد رند23ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے32پشاور:
این اے32پشاور کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار آصف خان 350ووٹ لے کرآگے، عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی غلام احمد بلور43 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر ہیں۔
پی ایس20گھوٹکی:
پی ایس20گھوٹکی کے تین پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار محمد بخش خان مہر 893 ووٹ لیکر آگے، جے یو آئی کے نامزد امیدوار مولانا اسحاق لغاری 11 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 119 لاہور:
لاہور کے حلقہ این اے 119 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کی امیدوار مریم نواز 318 ووٹ لے کر پہلے ، آزاد امیدوار شہزاد فاروق 256 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی ایس 01 جیکب آباد:
پی ایس 01 جیکب آبادکے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے شیر مغیری 518 ووٹ لے کر آگےجبکہ آزاد امیدوار عبدالرزاق 30 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 157 وہاڑی :
این اے 157 وہاڑی کے ایک پولنگ سٹیشن کے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے امیدوارساجد مہدی 322 ووٹ لے کر آگےجبکہ آزاد امیدوار بلال اکبر بھٹی 234 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 141 ساہیوال:
این اے 141 ساہیوال کے تین پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے سید عمران شاہ 787ووٹ لے کرآگے، آزاد امیدوارانا عامر شہزاد طاہر 657ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 85 سرگودھا:
این اے 85 سرگودھا کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار خدا داد 220 ووٹ لے کر آگے، ن لیگ کے ذوالفقاربھٹی 95 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
سرگودھا72/73 بہک میکن پولنگ سٹیشن پی پی 77 کا غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عبداللہ وہاب کاہلوں ووٹ لے کر پہلے نمبر پر 538، لیگی امیدوار صفدر ساہی 391 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔
این اے 84 سرگودھا:
این اے 84 سرگودھا کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے لیاقت علی خان 239 ووٹ لے کر آگے، پیپلز پارٹی کے تسنیم احمد قریشی 158 ووٹ لے کردوسرے، آزاد امیدوار شفقت عباس 127 ووٹ لےکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 211 میرپور خاص:
میرپورخاص کے حلقہ این اے 211 کے غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی نواز شاہ 265 ووٹ لے کر آگے، پیپلز پارٹی امیدوار 105 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 194 لاڑکانہ:
این اے 194 لاڑکانہ کے ایک پولنگ سٹیشن کے غیرحتمی ، غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو 433 ووٹ لے کر آگے، جی یو آئی ف کے راشد سومرو 105ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔









