230

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

استحکام پاکستا ن پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس ” پر جاری اپنے ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس الیکشن میں میری حمایت کی اور اپنے مخالفین کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں