اسلام آباد: (91 نیوز) پاکستانی سیاست میں مفاہمت کا بادشاہ کہلانے والے سابق صدر آصف علی زرداری ان ایکشن ہو چکے ہیں، انہوں نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت سے اہم رابطہ کیا ہے۔
اس کی تصدیق خود شیر افضل مروت نے کی اور کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے کل رات تک مجھ سے رابطہ کررہے تھے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ زرداری کاپیغام تھا آپ قانونی طریقے سے اپنی سیٹیں لے لیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کا پیغام تھا کہ ہماری ترجیح پی ٹی آئی ہے۔ آصف زرداری کی پیشکش کل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سامنے رکھوں گا۔
یہ بھی پڑھیں:









