230

شیر افضل و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر شعیب شاہین اور شیر افضل مروت سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکار کی مدعیت میں درج مقدمے میں شعیب شاہین، شیر افضل مروت اور عامر مسعود مغل سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں اور ریلی میں شریک 1500 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں