صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف کا این اے 132 قصور اور پی پی 158 کی نشست سے استعفیٰ۔حمزہ شہباز بھی مستعفی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور سے پی پی 164 کی نشست بھی چھوڑ دی صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو شہباز شریف کا استعفیٰ موصول ہوگیا۔









