202

نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہنسی آتی ہے کہ وہ لوگ مطالبے کرتے ہیں جنہوں نے پانچ پانچ جماعتیں تبدیل کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں