202

بھٹو کو پھانسی دینا ٹھیک تھا یا غلط؟ سب کو عدالتی رائے کا انتظار

پاکستان کی سب سے بڑی عدالت بروز بدھ مورخہ 6 مارچ 2024ء کو اس تاریخی کیس پر اپنی رائے دینے جا رہی ہے کہ آیا سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 45 سال قبل پھانسی دینے کا فیصلہ درست تھا یا غلط؟

اس حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں 13 برس قبل صدارتی ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔ اس وقت صدر مملکت آصف علی زرداری نے2011 ء میں یہ ریفرنس دائر کیا تھا، ان 13 سالوں میں اس ریفرنس پر 12سماعتیں ہوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں