192

ملتان: سلنڈر پھٹنے سے 3 منزلہ عمارت گرگئی، 9افراد جاں بحق

محلہ جوادیاں کے قریب سلنڈر پھٹنے سے 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت گرگئی، عمارت گرنے سے 9 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ 2 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو اور امدادی آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، سحری کے وقت سلنڈر پھٹنے کے باعث عمارت تباہ ہوئی، ریسکیو عملے سے ملبے سے زخمیوں اور نعشوں کو اسپتال منتقل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں