ایف آئی اے نے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو درج شکایت کی انکوائری کیلئے 18 مارچ کا طلب کرلیا۔
بیرسٹر عقیل ملک کی جانب سے دائر درخواست پر ایف آئی اے سائبر سرکل اسلام آباد نے شیر افضل مروت کو انکوائری کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔
275