199

عدالتی معاملات میں ایگزیکٹو کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائیگا: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی معاملات میں ایگزیکٹو کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے خط کے سیریس معاملے پر ملاقات کے بعد سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ججز کی اکثریت نے وزیراعظم اتفاق رائے سے طے کیا گیا کہ وزیراعظم سے ملاقات کی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس اور جسٹس منصور علی شاہ کے موقف کی مکمل تائید کی۔ وزیر اعظم نے ملاقات میں عدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کی یقینی دہانی کرائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں