190

صدر آصف زرداری کا ترک ہم منصب اردگان سے رابطہ

صدر آصف زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

91 نیوز کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زردداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

گفتگو کے دوران صدر مملکت آصف زرداری نے ترک ہم منصب اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں