193

ایران اسرائیل کشیدگی:پاکستان آنےوالی پروازوں کی نگرانی شروع

ایران اسرائیل کشیدگی کے پیش نظر مغربی سمت سے پاکستان آنے والی تمام پروازوں کی کڑی نگرانی شروع کردی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق افغانستان، ایران کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنے والی ہر پرواز کی نگرانی کی ہدایات کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں