ایرانی حملے کے بعد ایران اسرائیل کشیدگی میں اضافہ، تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلانے لگے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی حامیوں کو خبردار کردیا، دیگر عالمی رہنما بھی میدان میں آگئے۔
روسی صدر پیوٹن نے بڑے صاف الفاظ میں دنیا کو بتادیا کہ تیسری عالمی جنگ شروع ہوئی تو کو ن کس کا ساتھ دے گا، پیوٹن کے مطابق فیصلے کا وقت آن پہنچا ہے۔









