سعودی عرب کی 30 کمپنیوں کے سربراہان پر مشتمل سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، سعودہ ولی عہد نے پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات میں وعدہ کیا تھا سرمایہ کاری کا۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط متوقع ہیں، 50 رکنی وفد کل پاک سعودیہ سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کرے گا۔









