182

ملتان: چلتی ٹرین میں چڑھنےکی کوشش کرتی لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنےکی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ملتان کینٹ ریلوےاسٹیشن پر پاؤں پھسل جانےسےلڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں