فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں دن کے درجہ حرات میں اضافے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر 10 مئی (شام/رات) کو ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے اور 11 مئی کو بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔









