ٹی20 ورلڈکپ کی آمد آمد، باقی ٹیموں اور کھلاڑیوں کی طرح بابراعظم اور محمد رضوان کی تیاریاں بھی عروج پر، دونوں نے ورلڈ کپ سے قبل نئے بیٹ لے لئے۔
ٹی20 ورلڈکپ 2024 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، جس میں دنیا کی بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی، مشن ٹی20 ورلڈکپ کی تیاریوں میں مصروف بابراعظم اور محمد رضوانے نئے بیٹ لے لئے ہیں۔
بابراعظم اور محمد رضوان نے لیڈز سے سسیکس کا سفر کیا اور ایک مقامی بلے بنانے والی فیکٹری میں وقت گزارا، انہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ان کے نئے بلے ٹی20 ورلڈ کپ کی تیز رفتار نوعیت کو دیکھتے ہوئے جارحانہ اسٹروک کھیلنے کے لیے اپنی مرضی کے مطابق تیار ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:









