188

کراچی: شہری کو لٹتا دیکھ کر نامعلوم شخص کی فائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فرار

کراچی میں شہری کولٹتا دیکھ کر نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد انڈرپاس میں پیش آیا جہاں ڈاکو ایک شہری کو لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران ایک نامعلوم شخص نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں