پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔
21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہونے والی بے نظیر بھٹو عالمی اور ملکی سیاست میں اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھنے والی شخصیت تھیں۔









