198

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم کر دی ، 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کر دی۔

عید کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر انڈیکس 1199 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 80001 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں