217

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کی منظوری دیدی

علامیے کے مطابق ای سی سی نے یکم جولائی 2024 سے سرکاری ملازمین کے لیے کنٹریبیوٹری پنشن اسکیم کی منظوری دی ہے، مسلح افواج کے لیے کنٹریبیوٹری پنشن اسکیم کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں