183

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

راچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہےکہ عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے کے لیے فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں