166

لاہور پولیس کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور: اینٹی کرپشن ٹیم نے تھانہ اسلام پورہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق تھانہ اسلام پورہ لاہور میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر رمضان نے ایک کیس کے مدعی کے بھائی کو بے گناہ قرار دینے کیلئے رشوت لی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں