ٹھوکر بائی پاس پر ٹرک اور ٹرالی میں تصادمٹھوکر بائی پاس پر ٹرک اور ٹرالی میں تصادم ، تفصیلات کے مطابق ملتان سے أنے والے ٹرک کی بریک فیل ھو گئی اور ٹرک ریت سے بھری ٹرالی سے ٹکرا گیا اور ٹرک کی فرنٹ سائڈ مکمل تباہ ھو گئی، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو جناح ہسپتال منتکل کر دیا